the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کردی ۔

جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایپل کمپنی سان برنارڈینو حملے میں ملوث رضوان فاروق کے فون تک رسائی کے لیے امریکی حکومت سے تعاون کرے ۔ جب تک کمپنی تعاون نہیں کرتی تب تک وہ آئی فون کا استعمال چھوڑ کر دوسرے سیل فون سے کام چلائیں گے۔

دوسری جانب



ایپل کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی تنقید نے کمپنی کو ان اچھے لوگوں کی فہرست میں لا کھڑا کیا ہے جنھیں ٹرمپ اپنا کا نشانہ بنا چکے ہیں ۔

ایپل کمپنی نے سان برنارڈینو حملے میں ملوث رضوان فاروق کے آئی فون ڈیٹا تک رسائی دینے کا عدالتی حکم ماننے سے انکار کردیا ہے ۔ایپل کا موقف ہے کہ اس سے گاہک کا کمپنی پر اعتماد مجروح ہو گا۔ جس پر امریکی محکمہ انصاف نے ڈیٹا تک رسائی کے لیے عدالت میں ایک درخواست دائر کردی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.